قومی اسمبلی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شعلہ بیانی‬ “ نیب گردی اور گالم گلوچ کی وجہ سے نہ تو ڈریں گے اور نہ خاموش ہوں گے۔ مادر ملت سے دختر مشرق تک سب پر ملک دشمنی کے الزامات لگتے رہے” ‫کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کو نکالنے کا مطالبہ بھی دہرادیا‬۔