قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس: شہباز شریف کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا

 نیب کی ٹیم آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئی۔