قومی ٹیم کا ون ڈے کرکٹ کے کم ترین ٹوٹل کا ریکارڈ

چیمپئنز کے چیمپئن بڑے مان کے ساتھ نیوزی لینڈ پہنچے، مسلسل تیسرا ون ڈے ہار کر سیریز میں کم بیک کرنے کا خواب چکنا چور بیٹھے۔ افسوس ! تیسرے کم ترین ٹوٹل 74 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ انیس سو بانوے کی تلخ یادیں تازہ کر دیں۔

جی ہاں! یکم مارچ 1992 کو انگلینڈ کے سامنے ایڈیلیڈ میں اسی ٹوٹل یعنی 74 رنز پر ڈھیر ہوئے، ون ڈے کی تاریخ میں پاکستان کا کم سے کم مجموعہ 43 ہے جو گرین شرٹس نے 25 فروری 1993 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیپ ٹاؤن میں قائم کیا۔ دوسرا کم ترین یعنی 71 اسکور 9 جنوری 1993 کو ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف بنایا تھا۔

 

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*