قومی ہاکی پلیئر سعدیہ کی ہراسگی کا معاملہ، فیڈریشن سے جواب طلب

ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعدیہ کو کوچ کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ہاکی فیڈریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.