قوم جشن آزادی پورے جوش و جذبے سے منائے، عمران خان

اپنے توئیٹر پیغام میں میں انہوں نے کہا کہ ہم نئے پاکستان کے قیام کی منزل کی جانب گامزن ہیں جس میں قائد کے خواب کو تعبیر ملے گی، انشاءاللہ۔

ایک اور ٹوئیٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے قومی اثاثے اوورسیز پاکستانیز کے لیے خوشخبری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اوورسیز پاکستانیز کے لیے ووٹ دینے کے حق پر عملدرآمدکی جدوجہد کامیاب ہوگئی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*