لائن آف کنٹرول پر بھارت کی ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ

بھارتی فوج کی ایل او سی کے دانا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،آئی ایس پی آر

بھارتی فوج نے ایل او سی پر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 65 سال کے ذوالفقار شہید،آئی ایس پی آر

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*