Breaking News

لاہور:مغل پورہ انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا

لاہور میں انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا ہے۔ ٹرک پھنسنے کے بعد دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوگئے ہیں

لاہور کے علاقے مغل پورہ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے سے دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved