لاہور: بیت المال کے دفتر میں آگ لگ گئی، ریکارڈ جل کر خاکستر

bait

لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب پنجاب بیت المال کے دفتر میں آگ لگ گئی ،جس سے دفتر میں موجود ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ بیت المال کے دفتر کے ریکارڈ روم میں لگی تھی۔

اطلاع ملنے پر فائر برگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن کرکے ریکارڈ روم میں لگنے والے آگ پر قابو پا لیا گیا،تاہم ریکارڈ روم میں موجود تمام ریکارڈجل کر خاکستر ہو گئے۔

 
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.