لندن کے مہنگے علاقوں میں علیم خان کے 4 اپارٹمنٹس نکل آئے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیرحراست پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب کے سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں 4 اپارٹمنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔