لودھراں میں الزامات اورگالی کی سیاست کو شکست ہوئی‘ حمزہ شہباز

  تفصیلات کے مطابق م سلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں میں الزامات اور گالی کی سیاست کوشکست ہوئی۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ پارٹی نواز شریف کی ہےاورلوگ ان کی بات سنتے ہیں جبکہ چوہدری نثاراپنا مؤقف ڈنکے کی چوٹ پربیان کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرمل بیٹھیں اورجمہوریت کومضبوط کریں، انہون نے کہا کہ دنیا پاکستان کی ترقی سے خوفزدہ ہے باہمی اتفاق کی ضرورت ہے۔ حمزہ شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھمکیاں ہماری ترقی کے خوف کی وجہ سے ہیں۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.