مافیا کی ڈالر کو نیچے لانے کی ناکام کوشش

اربوں ڈالر مالکان مافیا کی ڈالر کو نیچے لانے کی ناکام کوشش۔ 

مافیا سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور ڈالر کو نیچے لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ 

مارکیٹ میں ڈالر کی آج بھی 105 روپے قیمت برقرار۔ ڈالر ذخائر مالکان کے لئے شدید مشکلات ۔ ڈالر کو نیچے لانے کے لئے مختلف حربے استعمال کئے جا رہے ہیں ۔ 

بادبان رپورٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.