مال روڈ جلسہ ختم: 2 روز بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان ہو گا، شیخ رشید مستعفی

متحدہ پاکستان ناراض


سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عوامی تحریک نے لاہور میں احتجاجی جلسہ کیا۔ متحدہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں نے بھی پاور شو میں شرکت کی۔ مال روڈ اور اس کے اردگرد سکولز بند رہے
آج ہور میں مال روڈ اور اردگرد کے تمام تعلیمی ادرے بند رہے۔ محکمہ سکولز پنجاب نے متحدہ اپوزیشن کے جلسہ کے باعث آج 6 سکولز بند کرنیکا حکم دیا تھا۔ بند ہونے والے سکولز میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گورنر ہاؤس اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گورنر ہاؤس شامل تھے۔ اسلامیہ خزانہ گیٹ فاطمہ گرلز سکول اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شاہراہ ایوان تجارت بھی آج بند رہے۔
This entry was posted in قومی. Bookmark the permalink.