ماں کے انتظار میں نڈھال ننھے پانڈا کی تصاویر وائرل

 
چین کے وولونگ پانڈا کلب کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ایک ننھا پانڈا دکھائی دے رہا ہے جو اپنی ماں کا انتظار کر رہا ہے۔ پانڈا کی ماں کھانا کھانے کی غرض سے دور ہے اور پانڈا اس کا انتظار کرتا ہوا نہایت نڈھال اور نیند میں اونگھتا معلوم ہورہا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مقبول ہونے کے بعد لوگوں نے اس ننھے پانڈے سے ہمدردی کا اظہار کیا اور اس کی تنہائی پر افسوس بھی کیا۔
This entry was posted in اہم خبریں. Bookmark the permalink.