متحدہ قومی موومنٹ کا زیر حرست کارکن ہسپتال میں چل بسا

mqm

کراچی (بادبان ٹی وی )متحدہ قومی موومنٹ کا ایک اور زیر حراست کارکن ہسپتال میں چل بسا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ کا زیر حراست کارکن عبد الوحید ہسپتال میں چلا بسا ۔انہوں نے کہا کہ عبد الوحیدکے پیر میں زخم تھا جس کے علاج کے لیے اسے جناح ہسپتال لا یا گیا تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ عبد الوحید کو 16مارچ کو شاہ فیصل کالونی سے حراست میں لیا گیا تھا ۔

This entry was posted in قومی. Bookmark the permalink.