متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب ۔۔۔۔ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ۔۔۔

تختِ لاہور کی دوڑ میں شامل راجہ یاسر سرفراز کا نام فی الوقت سر فہرست ہے

لیکن ان کے لیے ساتھ ساتھ چلتی ایک پریشانی یہ بھی ہے جو کہ جعلی ادویات کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے

 

لیکن راجہ یاسر سرفراز کا کہنا ہے انھوں نے نومینیشن پیپرز میں اس کیس کا واضح ذکر کیا ہے جو کہ فارمز میں موجود بھی ہے
لیکن یہ کیس سر پر لٹکتی تلوار ہے مستقبل میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.