Breaking News

محمد حفیظ کے غیر قانونی ایکشن کی درستگی پر کام شروع نہ ہوسکا

پی سی بی نے محمد حفیظ کو تنہا چھوڑنے کی تیاری کر لی۔ پروفیسر کے غیر قانونی ایکشن کی درستگی پر کام شروع نہ ہوسکا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کو قائداعظم ٹرافی کا سپرایٹ مرحلہ کھیلنے کی ہدایت کر دی۔

دوسری جانب محمد حفیظ کسی ماہر کے زیر نگرانی ایکشن پر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ پروفیسر کے کیس میں بورڈ تاحال ریویو کمیٹی کی تشکیل سے آگے نہ بڑھ سکا۔ آئی سی سی نے 16 نومبر کو باؤلنگ ٹیسٹ میں ناکامی پر قومی آل راؤنڈرکو گیند بازی سے روک دیا تھا۔ ماضی میں ایکشن رپورٹ ہونے اور پی سی بی کی بے رخی پر آف سپنر سعید اجمل بھی قومی ٹیم میں جگہ برقرار نہ رکھ سکے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved