Breaking News

مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ، پاکستان بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونی ورسٹی میں اس سال بھی ساتواں ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ثقافتی میلے کا افتتاح کردیا، میلہ 10روز تک جاری رہیگا۔

میلے میں مسلم ممالک کے علاوہ امریکہ، اسپین اور دیگر ممالک نے بھی اپنے اسٹال لگائے، جس میں طلباء نے بڑی مہارت کے ساتھ اسٹالوں کو اپنے اپنے ممالک کے ثقافتی رنگوں سے بھر دیا، جس سے قدیم اور دور حاضر کے تمام رنگ نمایاں ہوئے جبکہ نمائش دیکھنے والے دیگر ممالک کی تہذیب و ثقافت سے بھی روشناس ہوتے رہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved