Breaking News

مراکش کا سالانہ 6 ہزار میٹرک ٹن پاکستانی چاول کی درآمد کا منصوبہ

مراکش سالانہ 6 ہزار میٹرک ٹن چاول درآمد کرے گا۔ رائس ایکسپوٹرز کے مطابق رواں مالی سال 2 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ پاکستانی چاول اپنی خوشبو اور ذائقے کے حساب سے دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مراکش میں بھی پاکستانی چاول برآمد کیا جاتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved