مریم اور کیپٹن صفدر کیخلاف جعلی دستاویز کی دفعہ ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج

نیب نے اپیل میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں کیلبری فونٹ کی جعلی دستاویز سے متعلق پیراگراف فرد جرم کے متن کا حصہ ہے۔ احتساب عدالت نے فرد جرم سے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف سیکشن 3A نکال کر غیرقانونی حکم دیا اسے کالعدم کیا جائے۔ درخواست میں جج احتساب عدالت، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*