مسلم لیگ (ن) کے سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

کرم پور:جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء افضل خان کھچی نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین اور مرکزی رہنماء نواب اسحاق خاکوانی کے ساتھ لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ افضل خان کھچی عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، جبکہ جہانگیر ترین اور نواب اسحاق خاکوانی کی جانب سے افضل خان کھچی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.