مشرف، اس کے حواری بینظیر بھٹو کے قتل کے ذمہ دار ہیں: آصفہ بھٹو

کراچی:  آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر سابق صدر مشرف پرسخت تنقید کی۔ آصفہ بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں اپنی والدہ بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار سابق صدر پرویز مشرف کو قرار دے دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مشرف متاثرہ فریق پر ہی الزام لگا رہے ہیں، افسوس ہے کہ میڈیا پر ایک قاتل کو کوریج دی جا رہی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*