ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی 50 افراد جان بحق بادبان رپورٹ

ملک بھر میں حادثات کے بعد زندگی مفلوج بنا دی 50افراد جان بحق بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان متاثرین کو ھر طرح کی مدد کی ھدایات کر دی بلوچستان کے 3 ضلع مکمل طور پر برفباری کے باعث راستے بند سکولز کالجز بند موٹروے بھی ایب ٹا آباد کی بند کر دی گئی ھے جبکہ بالای علاقوں میں زندگی مفلوج عوام گھروں تک محدود موبائل سروس بند