ملک بھر میں 23 مارچ کو دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری بادبان رپورٹ کے مطابق 23 مارچ کو راء کیطرف سے پاکستان کی سرحد اور شہروں پر دھشت گردی کا خطرہ بڑھ گیا ھے