ملک ریاض کا پنجاب میں 40 ہزار ارب اور سندھ میں 43 ہزار ارب کی زمینوں پر قبضہ۔ بادبان الرٹ ۔ مکمل تفصیلات جانئے

سند ھ کی43ہزار ارب
پنجاب 40ہزار ارب
زمینوں پر ملک ریاض کا قبضہ
سپریم کورٹ نے علی ظفر اور اعتزازاحسن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس نیب کے ایک بار پھر حوالے کر دیا

کیس کی تحقیقات نیب کے حوالے، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،ملک ریاض نے تاریخ میں پہلی بار کیس عدالت سے ضمانت لی

نیب میں تحقیقات کوئی خفیہ ہاتھ بھی کر سکتا ہے،
چار اہم افسران کو چند روز قبل پروموٹ کیا گیا تھا، سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ کیس کو جلد از جلد نمٹایا جائے ملک ریاض کی ایک ہزار ارب روپے دینے کی استدعا بھی مسترد کر دی گئی