منی بجٹ کے 7 نکات!!! جانئے بادبان رپورٹ میں۔

منی بجٹ کے نکات۔ بادبان رپورٹ
اٹھارہ سو سی سی سے زائد گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی۔
اسلام آباد کے تاجروں پر فکسڈ ٹیکس عائد۔
نیوز پرنٹ پر عائد 5 فیصد ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔
خام مال کی درآمد پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا ٹیکس ریلیف۔
سیلز ٹیکس ری فنڈ کے لئے بانڈ جاری کیا جائے گا۔
موبائل کارڈز پر 30 فیصد ٹیکس واپس۔
نان فائلرز 1300 سی سی تک گاڑی خرید سکیں گے۔