منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی آج سپریم کورٹ میں طلبی

یاد رہے سپریم کورٹ کے حکم پر زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت 7 افراد کے نام پہلے سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے، مگر عدالت کے تحریری فیصلے پر ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

 

عدالتی حکم پر جن افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ان میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے علاوہ چیئرمین سمٹ بینک نصیر عبداللہ لوتھا، انور مجید، طہٰرضا، اسلم رضا، عدیل شاہ راشدی شامل ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.