موجودہ حکومت کو نہ چلنے دیں گے ، نہ یہ چل سکتی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کو اکھاڑ کر باہر پھینکیں گی۔ این آر او کا فائدہ نواز شریف کو ہوا ہوگا، میں نے کیس بھگتے ہیں ۔ کچھ لوگ اقتدار یا عہدے پر بیٹھ کر چھوٹے ہو جاتے ہیں ۔ چئیرمین نیب چھوٹا انسان ہے۔ آصف زرداری کا دھواں دار خطاب۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں

 موجودہ حکومت کو نہ چلنے دیں گے ، نہ یہ چل سکتی ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کو اکھاڑ کر باہر پھینکیں گی۔

    این آر او کا فائدہ نواز شریف کو ہوا ہوگا، میں نے کیس بھگتے ہیں ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے این آر او سے کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن اگر کسی اور نے فائدہ حاصل کیا ہو تو انھیں اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔آج جو کیس میں بھگت رہا ہوں وہ نواز شریف کا ہی بنایا ہوا ہے۔

کچھ لوگ اقتدار یا عہدے پر بیٹھ کر چھوٹے ہو جاتے ہیں ۔

چئیرمین نیب چھوٹا انسان ہے۔ آصف زرداری کا دھواں دار خطاب۔ یہ لوگ ذہنی طور پر چھوٹے ہیں، ان سے ملکی معاملات اور اقتدار نہیں سنبھالا جا رہا، کرسی پر بیٹھ کر سوچ بدل جاتی ہے، اصولی فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم کس سمت میں جا رہے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت کیخلاف قرارداد لانا ہو گی۔