موسم نے لی انگڑائی

شدید گرمی کی شدت کے بعد موسم نے انگڑائی لی آج ھفتہ کے روز موسم انتھای خوبصورت اور حسین رھا تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں موسم کی پھیلی برف باری سے موسم خوشگوار اور اسلام آباد میں بارش نے موسم کو رنگ کو بدل دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق فیملیز موسمیاتی تبدیلیوں سے پڑنے والے اثرات کو انجواے کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.