Breaking News

مولا بخش چانڈیو کا عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

عمران خان کو عوام نے بھی تیسری شادی کا مشورہ دے دیا ہے ۔ پی پی رہنما مولا بخش بھی خان صاحب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کر دیا، ماہر علم نجوم سعدیہ ارشد کہتی ہیں عمران خان کی تیسری شادی کامیاب ہوگی۔ کپتان کے سب دوستوں نے ہاں کر دی ہے اور اب کپتان کو صرف خاتون کی ہاں کا انتظار ہے۔

عمران خان کی تیسری شادی کا ذکر چھڑتے ہی سب کی دلچسپی بڑھ گئی ہے، عوام نے بھی کپتان کو شادی کا مشورہ دیدیا۔ پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو بھی خان صاحب کی شادی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ماہر علم نجوم سعدیہ ارشد نے تو عمران خان کی تیسری شادی کو کامیاب قرار دیدیا۔ عمران خان کی شادی کی ہیٹ ٹرک کب ہوتی ہے سب کو اب اسی کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved