موٹروے سے تازہ ترین پاک فضائیہ کی موٹروے پر جنگی مشقیں، طیاروں کو موٹروے پر لینڈنگ کے دوران جدید ہتھیاروں اور ایندھن سے لیس بھی کیا گیا. جے ایف 17، ایف سولہ اور دیگر طیاروں کو مشقوں میں استعمال کیا گیا. ایک منٹ میں 5 بھارتی طیارے مار گرانے والے قومی ہیرو ایم ایم عالم کی آج چھٹی برسی بھی ہے.