موڈیز انٹرنیشنل نے پاکستان اور چین کے اقتصادی راہداری کے منصوبے کو مثبت قراردیدیا

عالمی ریٹنگ سے متعلق ایجنسی موڈیز انٹرنیشنل نے پاکستان اور چین کے اقتصادی راہداری کے منصوبے کو مثبت قراردے دیاہے ۔ موڈیز کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پاکستانی حکومت کی طرف سے دوست ملک کیلئے اقتصادی راہداری کی منظوری مثبت ہے ، چین کے تعاون سے پاکستان میں توانائی بحران پر قابوپانے میں مدد ملے گی اور باہمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ موڈیز کاکہناتھاکہ پاکستان اور چین کے درمیان یہ منصوبہ 2017ءتک مکمل ہونے کی توقع ہے ۔یادرہے کہ اس منصوبے کے تحت گوادر سے کاشغرتک موٹروے بنائی جائے گی اورتوقع ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان کی معیشت کو مزید مضبوط ہوگ
This entry was posted in بین الاقوامی. Bookmark the permalink.