مُلک بھر میں گیس کی شدید قلت۔ ٹرانسپورٹ بند، عوام زلیل و خوار، لاہور، کراچی، فیصل آباد میں صنعتکار بدحال۔ عوام رُل گئی۔ ایل این جی جہاز کی پورٹ قاسم پر دیر سے لنگر انداز ہونے سے عوام رُل گئی۔ حکومت کی شدید ترین غفلت۔ حکومتی عہدیدار خاموش۔ بادبادن رپورٹ۔

بادبان رپورٹ
مُلک بھر میں گیس کی شدید قلت۔ ٹرانسپورٹ بند، عوام زلیل و خوار، لاہور، کراچی، فیصل آباد میں صنعتکار بدحال۔
عوام رُل گئی۔ ایل این جی جہاز کی پورٹ قاسم پر دیر سے لنگر انداز ہونے سے عوام رُل گئی۔
حکومت کی شدید ترین غفلت۔
حکومتی عہدیدار خاموش۔