مکی آرتھر۔۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ سینئیر کھلاڑیوں کی ناکارہ پرفارمنس پر برس پڑے۔۔۔ انگریزی میں گالم گلوچ بھی دی اور کمرے میں چیزیں اٹھا پھینکتے رہے۔ بادبان سپورٹس الرٹ۔