مھنگای ھاے مھنگای مدینہ کی ریاست مے روٹی مھنگی اور خون سستا دوائیوں کا استعمال غریب کی پھنچ سے دور طبیعت خراب ہو ٹو قبر کآ ریٹ بھی دس ھزار سے مھنگا کرکے بیس ھزار ھو گیا بادبان رپورٹ کے مطابق سبزیوں کا ریٹ بھی بڑھ گیا جمہ بازاروں میں گاھگ غائب ہو گیا دالیں غریب کی پھنچ سے دور