مہاجرو!میں نے تمہارے راستے سے کانٹے چننے ہیں،مصطفیٰ کمال

  کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہناہے کہ مہاجرو! میں نے تمہارےراستے سے کانٹے چننے ہیں، مہاجروں کو ایم کیوایم یا بانی ایم کیوایم سےجوڑنا تضحیک ہے، لڑائی سے فائدہ اٹھانے کا تاثر نہ جائے اس لیے خود کو الگ رکھا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.