لندن:ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکاوارک یونیورسٹی میں خطاب پاک فوج کے آپریشن سےدہشتگردوں کی کارروائیاں بہت کم ہوگئی ہیں، ملالہ یوسفزئی پرحملہ خواتین کی تعلیم کے مخالف دہشتگردوں نےکیا، میجرجنرل آصف غفور

لندن:ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکاوارک یونیورسٹی میں خطاب
پاک فوج کے آپریشن سےدہشتگردوں کی کارروائیاں بہت کم ہوگئی ہیں،میجرجنرل آصف غفور

پاکستان کی خواہش ہےامریکاافغانستان میں مکمل امن آنےتک رہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ملالہ یوسفزئی پرحملہ خواتین کی تعلیم کے مخالف دہشتگردوں نےکیا

دنیامیں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی،

دہشتگردی کے خاتمے کیلیےدنیاکوپاکستان کاشکریہ

اداکرناچاہیے

پاکستان کی خطے میں امن کیلئے بہت قربانیاں ہیں

ان اور خطے میں دیرپا امن کیلیے افغانستان میں امن ہونا بہت ضروری ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر