میرانشاہ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دھماکے سے 6 افراد کے جاں بحق جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دہشتگردوں کا ٹارگٹ فورسز کی گاڑی تھی جسے نشانہ بنایا گیا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.