Breaking News

میں نے ساری زندگی چھوٹی سوچ والوں کو بڑے دفتروں میں دیکھا اور مودی بھی اِن میں سے ایک نکلا،: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ ٹویٹ میں کہا کہ مجھے بہت دُکھ ہوا کہ انڈیا مزاکرات کی میز سے بھاگ نکلا لیکن میں نے ساری عمر چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگوں کو بڑے بڑے دفاتر اور بڑے عہدوں پر فائز دیکھا ہے جو نہ بڑی سوچ رکھتے ہیں اور نہ ہی دور کا سوچتے ہیں ۔

عمران خان نے مودی کی اس حر کت پر بہت دُکھ کا اظہار کیا۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved