Breaking News

میں پاکستان کی جیت حفیظ جوا بازو کو نکالنے کے بعد ٹیم جیت کی جانب کامزنT20 ہرارے (ای پی آئی) سہ فریقی

میں پاکستان کی جیت حفیظ جوا بازو کو نکالنے کے بعد ٹیم جیت کی جانب کامزن T20 ہرارے (ای پی آئی) سہ فریقی   اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔جوابی اننگز میں قومی ٹیم نے حارث سہیل کو بطور اوپنر موقع دیا جو سولہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، آسٹریلیا کے خلاف ناکامی کا شکار ہونے والے فخر زمان نے ذمہ دارانہ کھیلتے ہوئے سینتالیس رنز جوڑے، دوسرے نوجوان بلے باز حسین طلعت نے بھی اچھی پرفارمنس دکھائی، پچانوے کے مجموعے پر دوسری وکٹ گری تو خود کپتان سرفراز احمد بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے۔ تیسری وکٹ پر کپتان سرفراز احمد اور حسین طلعت نے 43 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا مجموعی اسکور 138 تک پہنچا تو حسین طلعت 4رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ فائنل آسٹرلیاسے ہو گا۔

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved