نئی دہلی: پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ نہ رُک سکا

سفارتی ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں سینئر پاکستانی سفارت کار اور ان کے بچوں کو سرِ عام ہراساں کیا گیا۔ بھارتی دارالحکوت کی مرکزی شاہراہ پر پاکستانی سفارت کار کی گاڑی کو ایک آلٹو کار آگے کھڑی کر کے روکا گیا، ایک شخص نے گاڑی سے اتر کر سفارتکار کی تصاویر بھی کھینچیں۔ پاکستانی ہائی کمشن نے معاملہ ایک بار پھر بھارتی وزارتِ خارجہ سے اٹھایا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.