نادرا کا انوکھا کارنامہ، اپنے ہی چیئرمین کی شناختی کارڈ کی درخواست مسترد کر دی

  عوامی شکایات کا اثر، چیئرمین نادرا عثمان مبین نے بھیس بدل لیا۔ کچھ ماہ پہلے ہی کھولے جانے والے سائٹ نادرا میگا سینٹرز پر قطار میں کھڑے ہو کر کاؤنٹرز تک پہنچے جہاں دو کاونٹرز پر عملہ ہی نہیں تھا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.