نامور سابق صوبائی منسٹر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری۔ بادبان الرٹ

بادبان الرٹ؛ نامور سابق صوبائی منسٹرجان خان شورو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے گئے۔ نیب تیم کسی بھی وقت گرفتاری عمل میں لا سکتی ہے۔ وہ غیرقانونی طور پر پلاٹس کی بندر بانٹ میں ملوث پائے گئے ہیں ۔