ناں بھراواں دے تے دکھ یاراں دے۔ کرپشن کی زد میں ایک اور وزیر گرفتاری سے قبل ہی رو پڑیں۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو اپنی کرپشن پر خطرہ لاحق ہو گیا۔ اور یہ شہباز شریف کی گرفتاری پر آنسو بہا رہی ہیں لیکن دل هى دل میں اپنی کی گئی کرپشن سے خوفزدہ ہیں ۔

خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق 78 کروڑ روپے کی کرپشن میں مریم اورنگزیب ملوث اور تحقیقات آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ سابق وزیر اطلاعات کسی وقت بھی گرفتار یو سکتی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.