نجم سیٹھی پی سی بی کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل کی ذمہ داریوں سے بھی فارغ

لاہور: نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کی ذمے داریوں سے بھی فارغ ہوگئے ہیں جبکہ ان کے سب سے قریب تصور کی جانے والی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور پاکستان سپر لیگ کی پراجیکٹ ہیڈ نائیلہ بھٹی نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.