ندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل تحریک انصاف میں شامل

ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء ہیں اور پنجاب میں پی پی پی کے بڑے حمایتیوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔ وسیم افضل گوندل نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین، علیم خان، فردوس عاشق اور نور عالم بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*