نندی پور پراجیکٹ؛ جسٹس (ریٹائرڈ) رمدے کی سربراہی میں نیا کمیشن بنانے کا فیصلہ

dd ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزارت پانی و بجلی کی طرف سے پہلے جسٹس (رٹائرڈ) رمدے سے ان کی رضامندی لی جائے گی اور اگر انھوں نے کمیشن کی سربراہی کے لیے دستیابی ظاہر کی تو اس کے بعد باضابطہ طور پر اسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ ہفتے حکومت نے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد کو کمیشن کا سربراہ بنایا تھا تاہم انہوں نے طبی مسائل کے باعث کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی تھی۔
This entry was posted in قومی. Bookmark the permalink.