نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ  نے شریف فیملی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کی۔

آج کی سماعت کے دوران ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر عباسی نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*