نواز شریف جو چاہتے ہیں، وہی کچھ ہو رہا ہے، نبیل گبول

 

 

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور بھٹو کیس کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ نواز شریف توہین عدالت کرتے ہیں، انہیں گرفتار نہیں کیا جاتا۔ نواز شریف کو ابھی بھی وزیرِ اعظم کا پروٹوکول مل رہا ہے۔

موجودہ حالات میں اگر مریم یا شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنایا گیا تو دھڑوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان اہم رول ادا کر رہے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ انھیں اگلی دفعہ (ن) لیگ کا ٹکٹ ملے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.