نواز شریف پانامہ کیس میں نا اہل ہوا اور مودی رافل ڈیل پر نا اہل ہو جائے گا ، فواد چوہدری

بادبان الرٹ : انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر آٹھ سے دس ارب ڈالر کمیشن لینے کا الزام  ہے، بھارتی اشرافیہ چاہتی ہے وہاں کے لوگوں کا دھیان اسکینڈل سے ہٹائے۔

پاکستان میں پانامہ پیپرز کی وجہ سے نواز شریف نا اہل ہوا۔ ساری قوم پر نواز شریف کی اصلیت عیاں ہو گئی ۔ بھارتی موجودہ حکومت نریندر مودی کی کرپشن سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں کرنا چاہتی ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.