نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے۔ نیازی صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ صوبہ بنائیں گے۔وزیر اطلاعات پنجاب کہتے ہیں اورنج لائن سفید ہاتھی ہے۔نیازی صاحب میٹرو کو جنگلا بس کہا کرتے تھے، 5 سال بعد انہیں پشاور میں میٹرو بس منصوبہ بنانے کا خیال آیا۔ حمزہ شہباز

بادبان رپورٹ

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے۔

نیازی صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ صوبہ بنائیں گے۔وزیر اطلاعات پنجاب کہتے ہیں اورنج لائن سفید ہاتھی ہے۔

نیازی صاحب میٹرو کو جنگلا بس کہا کرتے تھے، 5 سال بعد انہیں پشاور میں میٹرو بس منصوبہ بنانے کا خیال آیا۔ حمزہ شہباز